In this section
کسی سے ابھی بات کرنے ضرورت ہے؟
- مفت، رازدارانہ قانونی مشورہ حاصل کریں
0845 345 4 345پر کال کریں - پیر تا جمعہ صبح 9 تا شام 8:00بجے
- بروز ہفتہ صبح 9 بجے - دوپہر 12:30 بجے
- کالیں 4 پنس/ منٹ – یا ہم سے واپس کال کرنے کیلئے کہیں
اپنے علاقے میں قانونی صلاحکار تلاش کریں
مدد
- قانونی دشواری میں مدد
- معلومات حاصل کرنے میں مدد
- رسائی
- اس سائٹ پر دیگر زبانوں میں دیکھنا
- سوالات، تبصرہ اور شکایات
قانونی دشواری میں مدد
اپنی قانونی دشواریوں میں اپنی مدد کے واسطے معلومات اور وسائل کا پتہ لگانے کے لئے اسکرین کے دائیں جانب دیا ہوا کوئی موضوع منتخب کریں۔
آپ یہ بھی کرسکتے ہیں:
- ہماری ٹیلیفون ہیلپ لائن کو 0845 345 4 345 پر کال کریں
- اپنے قریب میں موجود قانونی مشیر تلاش کرنے کے لئے ڈائرکٹری، کا استعمال کریں
معلومات حاصل کرنے میں مدد
ہماری ویب سائٹ کا صفحہ اس ویب سائٹ پر دستیاب معلومات اور وسائل کی صراحت کرتا ہے۔
اگر آپ کو اپنی پسند کی چیز تلاش کرنے میں دشواری ہوتی ہے تو، آپ یہ بھی کرسکتے ہیں کہ
- ہمار ا سائٹ کا نقشہ (site map)استعمال کریں
- اس صفحے کے سب سے اوپر تلاش والے باکس میں کوئی لفظ یا فقرہ درج کریں۔
ڈائرکٹری میں مدد
اگر آپ کو ڈائرکٹری میں مدد درکار ہے تو، براہ کرم قانونی مشیر کی مدد حاصل کریں والا صفحہ ملاحظہ کریں
اگر آپ قانونی مشورہ کے فراہم کنندہ ہیں اور اپنی تنظیم کی تفصیلات کی تازہ کاری میں مدد درکار ہے تو، براہ کرم فراہم کنندہ کی تفصیلات کی تازہ کاری کرنے کا طریقہ والا صفحہ ملاحظہ کریں
کیلکولیٹر میں مدد
اگر آپ کو قانونی امداد (لیگل ایڈ) سے متعلق کیلکولیٹر کے استعمال میں مدد درکار ہے تو، براہ کرم کیلکولیٹر کی مدد والا صفحہ ملاحظہ کریں۔
رسائی
ہم نے اس ویب سائٹ کو تمام صارفین کے لئے حتی الامکان قابل رسائی بنانے کی کوشش کی ہے۔ اس ویب سائٹ پر رسائی سے متعلق مزید خصوصیات کے بارےمیں مزید معلومات کے لئے، براہ کرم رسائی والا صفحہ ملاحظہ کریں۔
دیگر زبانوں میں دیکھنا
کمیونٹی لیگل ایڈوائس (Community Legal Advice) کی ویب سائٹ اب دس زبانوں: انگریزی، ویلش، چینی (آسان کردہ)، اردو، بنگالی، ہندی، پنجابی، گجراتی، ترکی اور عربی میں دستیاب ہے۔ ان زبانوں میں صفحات ملاحظہ کرنے کے لئے براہ کرم اسکرین کے بالکل اوپر دائیں جانب اپنی مطلوبہ زبان منتخب کریں۔
سوالات، تبصرہ اور شکایات
اگر اس ویب سائٹ کے بارے میں آپ کا کوئی سوال، تبصرہ یا شکایت ہے تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں۔
