In this section
کسی سے ابھی بات کرنے ضرورت ہے؟
- مفت، رازدارانہ قانونی مشورہ حاصل کریں
0845 345 4 345پر کال کریں - پیر تا جمعہ صبح 9 تا شام 8:00بجے
- بروز ہفتہ صبح 9 بجے - دوپہر 12:30 بجے
- کالیں 4 پنس/ منٹ – یا ہم سے واپس کال کرنے کیلئے کہیں
اپنے علاقے میں قانونی صلاحکار تلاش کریں
ہمارے بارے میں
کمیونٹی لیگل ایڈوائس ایک مفت اور رازدارانہ مشاورتی خدمت ہے جس کیلئے لیگل ایڈ کے ذریعہ
ادائیگی کی جاتی ہے۔ ہم آپ کو درج ذیل کے ذریعہ مشورہ دے سکتے ہیں:
ہیلپ لائن
0845 345 4 345 پر فون کرکے مفت، رازدارانہ قانونی مشورہ حاصل کریں۔ ہم قرض، رہائش،
ملازمت، تعلیم اور وظائف اور ٹیکس کریڈٹس سے متعلق مسائل میں مدد کرسکتے ہیں۔ کال کی لاگت 4
پنس فی منٹ ہے۔ لاگت سے فکرمند ہیں؟ ہمیں واپس کال کرنے کیلئے کہیں.
ویب سائٹ۔
ہماری ویب سائٹ پر وسیع تر موضوعات کے بارے میں معلومات اور مشورہ حاصل کریں۔ہمارا
صارفین کے باہم تعامل کے ٹولز کا استعمال کریں، معلوم کریں کہ آیا آپ قانونی مدد حاصل کرسکتے
ہیں، اور اپلے قریبی قانونی مشیروں کی تلاش کریں۔
مشاورتی مراکز اور نیٹ ورکس
کمیونٹی لیگل ایڈوائس سنٹرز اور نیٹ ورکس آزادانہ اور رازدارانہ قانونی مشورہ اور نمائندگی کی
خدمات فراہم کرتے ہیں۔ سنٹرز اور نیٹ ورکس انگلینڈ اور ویلز میں کھلے ہوئے ہیں۔
معلوم کریں کہ آیا آپ کے قریب کوئی ہے۔
ڈیجیٹل ٹی وی
اگر آپ یا آپ کے کسی واقف کو انٹرنیٹ تک محدود رسائی حاصل ہے تو، کمیونٹی لیگل ایڈوائس ڈیجیٹل
انٹرایکٹو ٹیلیویژن پر بھی دستیاب ہے۔ آپ قانی مشیر کی تلاش کرسکتے ہیں، ہمارا مفت کتابچہ منگوا
سکتے ہیں، اور قرض، رہائش، تعلیم، ملازمت، اور وظائف اور ٹیکس کریڈٹ کے بارے میں معلومات
حاصل کرسکتے ہیں۔
